03/Dec/2018
News Viewed 2685 times
چا ند کابہت اہم پتھر جس کی قیمت 4لا کھ ڈالر ہے یہ پتھر نصف صدی قبل زمین پر لا یا گیا تھا اس طرح ے نا یاب پتھر 12کر وڑ میں فر وخت ہو گئے ہیں بین الا قومی میڈ یا کہ مطا بق 1970ء میں سویت اور خلا ئی میشن پہلی بار انتہا ئی چھو ٹے سا ئز میں یہ پتھر زمین میں لا ئی تھی اس پتھر کی قیمت اس وقت بہت زیا دہ ہے امر یکی ڈالر میں اس کی قیمت 4لا کھ 40ہزار500ہے ۔
مزید پڑھیں:چین نے 2020تک مصنو عی چا ند بنانے کا اعلان کر دیا
سویت اسپیس پر وگرام میں ما سٹر ما ئنڈ کو رو لو کا کہنا تھا یہ پتھر بہت اہمیت کا حامل ہے ما سٹر ما ئنڈ کو رو لو خلا ئی میشن کے حوالے سے بہت خدمات پیش کی